18 دسمبر 2011 - 20:30

کراچی…صدر مملکت آصف علی زرداری نے وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی بلاول ہاوٴس میں سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔

ابنا: صدر آصف علی زرداری گزشتہ شب دبئی سے کراچی پہنچے تھے۔ جس کے بعد آج صدر سے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلیٰ سندھ نے ملاقات کی اور ان کی طبیعت دریافت کی، ترجمان بلاول ہاوٴس کے مطابق ملاقات میں اہم قومی و سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ ، چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک بھی صدر سے ملاقات کے لئے بلاول ہاوٴس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کااجلاس بدھ کوبلاول ہاوٴس میں ہوگا۔  .......

/169